Posts

Showing posts from February, 2018

INTESAB 's Book Reviews on Rais Siddiqui 's Four Books

Image
Quarterly INTESAB Aalami Sironj Madhya Pradesh , January to March 2018 published Book Reviews by Mateen Nadvi on my 4 books, 1.Batooni Ladki 2.Nannha Bahadur 3.Shiraazi Kahaniyan 4.Jo Main Ne Jaana

Shams Ramzi Passad Away !

Image
  معروف  استاد شاعر اور صحافی کی رحلت !   آج  معروف اور استاد  شاعر       شمس رمزی کی رحلت کی خبر بھی سہنی پڑی .یہ خبر میرے لئے بھی تکلیف دہ ہے -مرحوم سے میری  ملاقات اور تفصیلی گفتگو آل انڈیا ریڈیو  کی اردو مجلس اور  اردو سروس دہلی میں کی بار ریکارڈنگ کے سلسلے میں ہوتی رہتی تھی -مجھے  انکے ساتھ انیک  مشاعرے بڑھنے کا شرف بھی حاصل ہے -مرحوم بڑے زندہ دل انسان تھے .بیماری کو بھی خاطر میں نہیں لاتے تھے -اپنی بیماری اور اسپتال میں بھرتی کا ذکر غالب کے انداز میں بڑے مزے لیکر سناتے  رہتے تھے. پان کے بہت شوقین تھے- پان کا لطف بھی لیتے رہتے اور قصّے بھی سناتے رہتے تھے - مزاج میں بےنیازی تھی -انکا یہ     شعر انکی      قلندری     کا غمماز ہے - زمانہ کل بھی فقیروں کی ٹھوکر میں تھا  زمانہ اب بھی فقیروں کی ٹھوکر میں ہے 

Tabsara on Rais Siddiqui 's book Jo Main Ne Jaana by Aslam Chishti

Image
“ جو میں نے جانا " ( مجموعئہ مضامین) مصنّف : رئیس صدیقی - - - - - - - - - - اجمالی جائزہ اسلم چشتی پونے انڈیا 9422006327 رئیس صدیقی اُردو دُنیا کا ایک با وقار مشہور نام ہے - یہ نام کئی حوالوں سے اپنی پہچان رکھتا ہے - پرنٹ میڈیا اور الکٹرانک میڈیا کے شائقین اس نام کے کام سے بھی خوب واقف ہیں - میں ان کے بارے میں شُد بُد معلومات رکھتا تھا - مُشاعروں کے اسٹیج پر بھی میں ان کے ساتھ رہا ہوں، پھر ان کی کارکردگیوں اور ان کی غیر معمولی صلاحیتوں سے دھیرے دھیرے واقف ہونے لگا - ان کی ہمہ رنگی شخصیت کا میں گرویدہ ہوتا چلا گیا - یہ میری کم نصیبی کہ میں انھیں پوری طرح جاننے پہچاننے سے محروم رہا - اس کی تلافی ان کے مضامین کا مجموعہ " میں نے جو جانا" کے مطالعہ سے ہوئی - میں نے پایا کہ یہ تخلیقی ذہن کے مالک ہی نہیں تحقیقی میدان کے بھی آدمی ہیں بلکہ یہ کہوں تو بجا ہے کہ کتاب میں شامل سارے مضامین تحقیق کے ہی زمرے میں آتے ہیں - رئیس صدیقی نے اس کتاب کے لیے نہ کسی سے مقدمہ لکھوایا نہ پیش لفظ نہ اس میں انھوں نے مُشاہیرِ ادب کی آراء شامل کیں - اگر چاہتے تو ایسا کر سکتے تھے ...

Shaam-e-Ghazal by Shakeel Ahmed--Khaar Se Daaman Sajana Chahiye by Rais Siddiqui

Image

HAM URDU KYUN PARHEN ? हम उर्दू क्यों पढ़ें ?

Image

Conversation with Dr. Mohd. Ali Qaisar MBBS

Image

Interview with Dr Razia Hamid

Image

JO MAIN NE JAANA--a Book Review

Image

Interview with Syed Zulfqar Ali Zulfy

Image

Interview with Dr Amit Chaturvedi IGNOU

Image

1-Rais Siddiqui reciting some sher of ghazals

Image

1-Rais Siddiqui reciting some sher of his Ghazals

Image

Rais Siddiqui `s pic for a TV Serial

Image